قومی صدر مولانا غلام رسول بلیاو ی،جھارکھنڈ کنوینر سید خورشید اختر نے دی مبارک باد رانچی14فروری(عادل رشید)قومی اتحاد مورچہ کے جھارکھنڈ کنوینر سید خورشید اختر نے جمشید پور کے عاصف رضوان خان کو ریاست جھارکھنڈ کا نائب صدر نامزدکیا۔ یہ نامزد پروگرام مورچہ کے قومی صدر مولانا غلام رسول بلياوي کی رہائش گاہ پر ہوا۔ […]
Category: Urdu
سید خورشید نے کیامولاناغلام رسول بلياوي کا ایئرپورٹ پر استقبال
بوکارو ضلع کے جھرکی بلاک میں آج رات 10 بجے مولانا ایک عام سبھا کو خطاب کریںگے رانچی11فروری()قومی اتحاد مورچہ کے قومی صدر نیز سابق راجیہ سبھا ممبر نیز ایم ایل سی بہار سرکار کے حضرت مولانا غلام رسول بلیاوی کاآج 11ا فروری کوبرسا منڈا ائیرپورٹ پر قومی اتحاد مورچہ کے ریاستی کنوینر سید خورشید […]
جو پارٹی سیکولر نہیں اسے ووٹ نہیں دیا جائیگا
مسلمانوں کی حصہ داری الیکشن کے بعد کیا ہے ،اس موضوع پر مختلف ادارہ کے نمائندوں نے کی چرچہ کہا مسلمانوں کو ڈرا کراب ووٹ نہیں لیا جاسکتا رانچی10فروری(رپورٹ عادل رشید)جو پارٹی سیکولر نہیں ہے اسے ووٹ نہیں دیا جائیگا۔ڈر کو بھنجانے کا سیاست ختم کرنا ہوگا۔70فیصد ووٹ ہمارا اور کسی بھی پارٹی میں مسلمانوںکو صحیح […]
نفرت کو نفرت سے نہیںمحبت سے مٹایا جاسکتاہے:حاجی سرور
سبھی مذہب کا یکساں احترام کرنا چاہیے رانچی07فروری(رپورٹ عادل رشید)انسان کو انسان سے جوڑنا ہی انسانیت کا تقاضہ ہے۔ معاشرے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنا ہر انسان کا فرض ہے۔ اس سمت میں سماج کے ہر طبقہ کے لوگوں کو کوشاں رہنے کی ضرورت ہے۔ ایساماننا ہے راجدھانی رانچی کے کربلا چوک کے […]
ڈاکٹر مہوا مانجی نے کیاایم کے ایڈوانس ڈینٹل اسپتال کا افتتاح
بنگلور کے طرز پر رانچی کے کڈروواقع کھلااسپتال رانچی30جنوری(عادل رشید)جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے کڈرو واقع (پٹرول پمپ کے سامنے)سائما ٹاور میں مولانا کلیم اللہ (ایم کے)ایڈوانس ڈینٹل اسپتال کا افتتاح ریاستی خاتون کمیشن کے سابق صدر ڈاکٹر مہوا مانجی نے کیا۔موقع پر ڈاکٹر مہوا مانجی نے اسپتال کو دیکھتے ہوئے کہاکہ بنگلور کے طرز […]
اپنے لیے جیئےتو کیا جیئے، اے دل تو جی زمانے کے لیے…
سماج سیوا سے ملتا ہے دل کو سکون :سید خورشید اختر سماجک کاموں میں سیاست کو شامل نہ کریں رانچی23جنوری() سماجی خدمت سب سے بڑا انسانی مذہب ہے۔ اس سے جو سکون ملتا ہے، وہ بے پناہ دولت ہونے سے بھی نہیں مل سکتا ہے۔ ایسا ماننا ہے راجدھانی رانچی کے کانکے روڈ پر واقع […]
کمال خان، حاجی ابرار،مولانا تہذیب الحسن کے ہاتھوںانجمن ہسپتال میں خاتون وارڈ کاافتتاح
رانچی19جنوری: انجمن اسلامیہ رانچی کے ذریعہ چل رہےانجمن اسلامیہ اسپتال کےخاتون وارڈ 9بیڈ کےافتتاح کے ساتھ ہوا۔موقع پر ہسپتال میں مفت دانت چیک اپ کیمپ کا بھی افتتاح کیا گیا۔یہ افتتاح جھارکھنڈ اقلیتی کمیشن کے چیرمین محمد کمال خان ،انجمن اسلامیہ کے چیرمین الحاج ابرار احمد، مشہور عالم دین الحاج مولانا سید تہذیب الحسن کے […]
جس دن موت کو حق جان کر قبول کر لیا زندگی سدھر جائیگی:مولانا سیدمحمد میاں عابدی قبلہ
حسین آباد جپلا:ایک ایسا عالم دین جو پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ بات ہو رہی ہےمشہور عالم دین حضرت مولانا سید موسوی رضا کے مرحوم والد سید علی رضا کے چالیسویں میں آئے ہوئے عالم با عمل حجت الاسلام عالی جناب مولانا سیدمحمد میاں عابدی قبلہ کی۔ ایک ایسا عالم جو دین […]
اپنے سماج میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں:پرویز عمر
انسان کے اندر انسانیت کے تاثرات ہونا ضروری رانچی19جنوری:انسان کے اندر انسانیت کے تاثرات ہونا ضروری ہے۔ اس کے نہیں ہونے سے انسان ہونے کا مقصد پورا نہیں ہو سکتا ہے۔ ایسا ماننا ہے راجدھانی رانچی کے ہندپیڑھی واقع سینٹرل ا سٹریٹ کے رہنےو الے سماجی خدمات کو ترجیح دینے والےپرویز عمر کا۔ پرویزعمر کی […]
مولانا سید کلب رشید صاحب قبلہ کا ہوا ذبردست استقبال
مولانا سید موسوی رضا صاحب کے والد مرحوم سید علی رضا کے چالیسویں میں بین الاقوامی شہرتیافتہ عالی جناب حجت الاسلام مولانا سید کلب رشید صاحب قبلہ کا ہوا ذبردست استقبال مولانا موسوی رضا نے بتایا کہ حسین آباد جھارکھنڈ میں مولانا سید کلب رشید صاحب قبلہ پہلی بار تشریف لائیں ہیں جو کی ابھی […]