رگھور حکومت دوبار ہ بنے یہی میری دعا ہے:حاجی عبدالرئوف گدی

رانچی28نومبر(خبر آنلی)رسالدار باباکے مزار پر مانگی دعا قبول ہوگی۔اور میں اسکے لیے دعا کرتا ہوں کہ بابا کے مزار پر رگھورداس حکومت کے لیے جو دعا کی گئی ہے بابا اسے قبول کرے اور پھر سے رگھورداس حکومت قائم ہو۔مذکورہ باتیں حضرت قطب الدین رسالدار بابا درگاہ کمیٹی کے چیرمین حاجی عبدالرئوف گدی نے کہی۔وہ […]

ایک دوجے کے ہوئے راشد ایاز،سعدیہ یاسمین

رانچی21نومبر(عادل رشید)۔ جناب محمد غلام ربانی کے فرزند ارجمندسینئرصحافی راشد ایاز کی شادی خانہ آبادی ہمراہ سعدیہ یاسمین بنت محمد نعیم کے ساتھ بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوئی ۔اس تقریب سعید کے موقع پر دعوت ولیمہ کی تقریب راجدھانی رانچی کے کربلاچوک واقع گلش میرج ہال میں رکھی گئی ۔جس میں شہر کےتعلیمی ،سماجی […]

پیچیدہ امراض کا آپریشن رانچی میں بھی ممکن:ڈاکٹر نیہا علی

ہوپ ویل اسپتال میں بچہ دانی کے ٹیومر کا کامیاب آپریشن ہمارےاسپتال میں مریض کو فیملی ممبر کی طرح نگرانی رکھا جاتا ہے:ڈاکٹر شہباز رانچی06اگست(خبر آن لی)راجدھانی کے کربلا چوک کے نور ٹاور واقع هوپ ویل ہاسپٹل میں ایک 20 سالہ لڑکی کے بچہ دانی میں ہوئے ٹیومر (گانٹھ) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ اس […]

ماب لنچنگ کے خلاف حسین آباد کے احتجاجی جلوس میں امڑا ہجوم

مولانا موسوی نے کہاتبریز کے اہل خانہ کو ایک کروڑاور نوکری دی جائے مظلوموں کے ساتھ ہم آخری سانس تک کھڑے ہیں:شیر علی حسین آباد01جولائی(عادل رشید) حسین آباد میں سوموار کو ماب لنچنگ کے خلاف ایک بڑا احتجاجی جلوس لمبی گلی قبرستان سے نکل کر گاندھی روڈ ہوتے ہوئے انومنڈل پہنچا.۔سبھی نے ایک آواز میں […]

ڈی پی ایس رانچی کے ٹاپ 10 میں سید اطہر امام

رانچی03مئی(خبر آن لی)ڈی پی ایس رانچی کے 12 ویں کے طالب علم سید اطہر امام رضوی نے 94. 6 فیصد نمبرحاصل کر اسکول کے ٹاپ 10میں اپنا نام درج کرایا ہے۔حالانکہ وہ اس سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔پوچھنے پر سید اطہر امام رضوی نے غیر مطمئن کااظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے انگلش اور میتھ جو […]

جدید سہولیات سے لیس هوپ ویل اسپتال کا افتتاح

اب رانچی میں پیچیدہ سرجری بھی ممکن: ڈاکٹر اننت سنہا مشہور امراض نسواںکے ماہر ڈاکٹر نیہا علی نے بتایا کہ ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کا پورا خیال رکھا جائے گا۔ مختلف بیماریوں کی سرجری جدید طبی آلات کے ذریعہ کی جائے گی:ڈاکٹر شہباز رانچی03مئی(خبر آن لی)راجدھانی کے کربلا چوک واقع نور ٹاور میں 20 […]

اسلام کے اصولوں پرگامزن ہوکر بامقصد زندگی گزاریں مسلمان:سیدشاہ علقمہ شبلی

حقوق والدین کی ادائیگی کامیابی کی ضمانت ہے:علامہ جنیدجمالی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ کی مرحومہ والدہ کے چہلم کے موقع سے عظمت والدین کانفرنس اختتام پزیر گولہ/رانچی24اپریل(عادل رشید)اللہ سبحانہ تعالی نے انس وجن کی تخلیق بغرض عبادات فرمائ، عبادات صرف نمازوروزے ہی نہیں بلکہ انسانی خدمت بھی ایک عبادت ہے اور مالک ارض […]

سیکولرپارٹیاں مل کرلڑیں چناؤ اور تین لوک سبھا سیٹ پر مسلم امیدوار کھڑا کرے

مهاگٹھ بندھن کو،مسلم حقوق کونظرانداز نہیں کیا جانا چاہیئے:ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ ادارہ شرعیہ نے کہا ہے کے مسلمان کسی کے بندھوا مزدور نہیں ہیں رانچی01مارچ(عادل رشید)ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کی آج ایک مارچ 2019 کو مجلس غور وفکر جامعہ بینکویٹ ہال كڈرو میں ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے سرپرست محمد سعید کی صدارت میں ہوئی۔ جس میں […]

بھارت نے پلوامہ حملے کا بدلہ لیا،مسلم سماج میں خوشی کی لہر

علماء اور دانشوروں نے رد عمل ظاہر کرکارروائی پر خوشی کا اظہار کیا رنچی26فروری(عادل رشید)پلوامہ حملے میں شہید ہوئے ہندوستانی فوجیوں کے لاشیں دیکھ کر پورا ہندوستان رو پڑا تھا۔ہر ایک کی زبان پرفسوس تھا۔ لیکن وہ افسوس آج خوشی میں بدل گیا۔ جب ہندوستانی فوجیوں نے پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں ہوئے حملے پر لو […]

لہو بولے گا ٹیم اپنے نیک کاموں سے الگ پہچان بنائی:ڈائریکٹر ریمس

پلوامہ کے شہید جوانوں کی یاد میں لہو بولے گاٹیم نے لگایا خون عطیہ کیمپ لہو بولےگا ٹیم بلڈ ڈونیشن بیداری اور کئی اہم مدوں پر ورکشاپ منعقد کرے گی رانچی20فروری(عادل رشید)پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت ،اعزاز میں خون کا عطیہ کیمپ ہیلتھ پر کام کررہے سماجک تنظیم لہو […]