انسان میں انسانیت ہمدردی ہونا ضروری: ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی

رانچی16جنوری()انسان میں انسانیت ہمدردی ہونا ضروری ہے۔ یہ مضبوط سماج کے تعمیر کے لیے بھی ضروری ہے۔ ایسا ماننا ہے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے ہند پیڑھی واقع فردوس کالونی کے رہنے والے مولانا ڈاکٹر عبیداللہ القاسمی کا۔ڈاکٹر قاسمی فی الوقت مولانا آزاد کالج میں اردو کے لیکچرر ہیںنیز اقراء مسجد رانچی کے خطیب بھی […]

انجمن اسلامیہ کے ذریعہ کپڑا بینک کا افتتاح کل

رانچی15جنوری()انجمن اسلامیہ رانچی کے ٹیم کے ذریعہ کپڑا بینک کاافتتاح بعد نماز جمعہ انجمن پلازہ مین روڈمیں کھولا گیا ہے۔جس کا افتتاح انجمن اسلامیہ کے چیرمین الحاج ابرار احمد کے ہاتھوں ہوگا۔ کپڑا بینک کا مقصد ضرورت مند وںکو کپڑے آسانی سے مل جائے اور انہیں شرمندگی محسوس نہ ہو۔ اس بینک کے ذریعہ جس […]

جمعیت علما چترا ضلع کمیٹی برقرار،خازن بنے مولانا اسرائیل

رانچی13جنوری()جمعیت علماء ہند چترا ضلع کمیٹی کا چنائوی بیٹھک 13جنوری کونور نگر مسجد میں ہوئی۔ کمیٹی کے عہدیداران اپنے اپنے عہدہ پر برقرار رہیں۔پرانے خازن کی غیر موجودگی کی بنیاد پر نئے خازن آپسی اتفاق رائے سے مولانا محمد اسرائیل ہولمگڑا نامزد کیا گیا۔مولانا شکیل الرحمن،بیٹھک کی صدارت مفتی محمد یونس قاسمی نے کی اور […]

سیدہ وجہہ فاطمہ کے عقیقہ کے موقع پر مسجد جعفریہ میں ذکر آل رسول کا انعقاد

رانچی13جنوری() مذہب اسلام میں فرض کے بعد اگر کسی چیز کامقام ہے تو وہ سنت ہے۔ سنت نبی پر عمل کرنا چاہئے۔ سنت کاایک عمل عقیقہ کا بھی ہے۔عقیقہ کرنے سے لوگوں بلائیں،مصیبتیں (پریشانی) دور ہوتی ہے۔ مذکورہ باتیں حاجی مولانا سید تہذیب الحسن رضوی نے کہی۔ وہ اتوار کو سیدثمرعلی کے ذریعہ منعقد سید […]

اعجاز گدی نے300گولڈ کارڈبانٹے

رانچی13جنوری: عام جنتا ہیلپ کے ذریعہ آج 13 جنوری 2019 کو گوالاٹولی تبارك انکلیو میں گولڈن کارڈ 300 مستفیدین کے درمیان تقسیم کیا گیا۔ معلوم ہو کہ کچھ مہینہ پہلے عام جنتا ہیلپ لائن کے طرف سے ہند پیڑھی حلقہ میںکئی جگہ کیمپ لگوا کر آیوشمان کارڈ بنوایا گیا تھا۔تاکہ اس علاقہ کے لو گوںکو […]

فرش سے عرش تک پہونچے راشد عمران

رانچی13جنوری:محنت سے مقام ملتا ہے۔ دل میںلگن ہو اور کچھ بہتر کرنے کا جذبہ اور حوصلہ ہو تو کوئی کام مشکل نہیں ہے۔اپنے زندگی کا مقصد طے کر آگے بڑھتے رہے تو کامیابی ضرور ملے گی۔ایسا ماننا ہے راجدھانی رانچی واقع تیواری ٹینک روڈ کے رہنے والے نوجوان کاروباری راشد عمران کا۔راشد عمران سنگھرشوں سے […]