جمعیت علمإ ھند ضلع کا انتخاب ١٠ جنوری کو

جمعیت علمإ ھند ضلع کا انتخاب ١٠ جنوری کو جمعیت علمإ ایک دستوری جماعت ہےجو اپنے اکابر کے دستور پر زندہ ہے اور ھر دوسال میں جمعیت علمإ دوسالہ ٹرم پورا ھوتا ہے جسکے ممبرسازی کی جاتی ھے اور مقامی ضلعی جمعیتوں کےعہدداران کا دستوری طور پر انتخاب کیاجاتا ھے اسلۓ ریاستی جمعیت علمإکی ھدایت کے مطابق جمعیت علمإ گریڈیہ کے عہدداران کا انتخاب١٠ جنوری بروز جمعرات ا٠ بجے صبح استو اپون ڈانڈیڈیہ گریڈیہہ کے عظیم الشان ھال میں رکھا گیا ہے جسمیں مشاھد کی حیثیت سےصوبہ جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مفتی شہاب الدین الدین صاحب قاسمی شرکت فرما رہے ہیں جمعیت علمإ گریڈیہہ کے جنرل سکریٹری مولانا رستم قاسمی نے کہا کی جمعیت کے انتخاب کے پیش نظر مقامی جمعیت کافی سر گرم ہے لھذا مجلس منتظمہ ضلع گریڈیہہ کے اراکین سے گزارش ھیکہ اپنے قیمتی اوقات کو فارغ کر کے فرماٸں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *