

گزشتہ کل جےیواے پبلک اسکول کھوری مہوا میں شاندار طریقے جشن آزادی منایا گیا اسکول کے وسیع وعریض میدان میں پرچم کشائی پرنسپل محمد معراج عالم نے کی جبکہ بچوں نے سلامی پیش کے قومی ترانے پیش کیا وہیں جمعیت علماء گریڈیہہ کے نائب صدر و عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا کے چیئرمین جناب مولانا الیاس صاحب مظاہری ناظم اعلی جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا کے صدارت اک عظیم الشان کانفرنس میٹنگ ہال میں منعقد کیا گیا تلاوت قرآن پاک کے نعت نبی حمدآن سلمہ نے پیش کیا بعدہ صدارتی خطبہ عثمانیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کھوری مہوا کے چیئرمین جناب حضرت مولانا الیاس مظاہری نائب صدر جمعیت علماء گریڈیہہ نے پیش فرمائے بعدہ جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا کے طلبہ و جےیواے پبلک اسکول کھوری مہوا کے طلبہ وطالبات نے قومی ترانے ہندی اردو انگلش میں تقاریر پیش کیے موقع پے جناب مولانا ذاکر صاحب رضوی، مولانا ابراہیم رضوی ،جناب قاری عبدالحسیب صاحب ،مدرس جےیواے پبلک اسکول کھوری مہوا، ماسٹر محمد شمیم صاحب، جناب محمود عالم سابق وارڈ ممبر، محترمہ عفیفہ جنت کےعلاوہ سیکٹروں کے تعداد میں لوگ موجود تھے آخر میں، جناب معراج صاحب پرنسپل جےیواے نے آے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ یہ اسکول میں دینیات کیساتھ ساتھ انگلش کی تعلیم مضبوطی کیساتھ دی جاتی ہے صوبہ جھارکھنڈ میں اس طرح کا یہ پہلا اقامتی اسکول ہے جہاں پے مکمل انگلش میڈیم کیساتھ قرآن کریم بچوں کو دینی ماحول میں ماہر قاری کے نگرانی حفظ کرایا جاتا ہے داخلہ جاری ہے خواہشمند حضرات فوراً رابطہ کریں 9470189574