زیر تعمیرجامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا کا معائنہ کرتے مقامی علماء کرام کا ایک وفد
گریڈیہ/ کھوری مہوا: آج بعد نماز عصرمکی مسجد کھوری مہوا کے امام وخطیب جناب حضرت مولانا اشفاق صاحب قاسمی کے قیادت میں مقامی علماء وحفاظ کا ایک وفد جامعہ عثمان بن عفان کھوری مہوا میں چل رہے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا موقع پے مہمان خصوصی جناب مولانا محمد حسین صاحب مظاہری کلکتہ نے کہا آج یہ تعمیر کو دیکھ مھجے بہت خوشی ہورہی ہے اللہ سے دعاء کرتاہوں کے اللہ رب العزت جلد سے جلد جامعہ کے تعمیری کاموں کو تکمیل کرادے اور اس ادارے کا فیض پورے ملک میں عام کردے موقع پے دفد کی قیادت کر رہے جناب مولانا اشفاق صاحب قاسمی امام وخطیب مکی مسجد کھوری مہوا نے کہا کے انشاء اللہ بہت جلد تعلیم کا آغاز کیا جائیگا اور یہاں پے دینی تعلیم کیساتھ عصری علوم کا خاص دھیان رکھا جائیگا یہاں بچوں کو حفظ قرآن کیساتھ دسویں تک مظبوطی کیساتھ تعلیم دی جائیگی مزید انہوں نے کہا کہ ۔ یہ ادارہ جھارکھنڈ کا اک نمایہ ادارہ ہوگا جامعہ ھذا کے ناظم اعلی جناب مولانا محمد الیاس مظاہری نے کہا کے الحمد اللہ اس ادارہ کو فقیہ عصر قاضی شریعت حضرت اقدس الحاج مفتی نذرتوحید مظاہری مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ رشید العلوم چترا ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی سرپرستی حاصل ہے اور انہیں کے دعاء کے بدولت جامعہ ترقی کے راہ پر گامزن ہے اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطاء فرماے آمین ساتھ ہی آے ہوے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ موقع پرجناب مولانا عمرآن عالم مظاہری امام وخطیب جامع مسجد ماسیاتو لاتیہار جناب حافظ شمس الحق صاحب مدرس مدرسہ تعلیم القرآن کلکتہ جناب حافظ منصور عالم حافظ عابد حسین مولانا مجاہد صاحب ندوی حافظ نسیم الدین حافظ ثناءاللہ عزیزم حمدآن تابش سلمہ کیساتھ اک جھلک دعاء کریں اللہ تعالی جلد از جلد اللہ تکمیل کرادے اور نظر بد سے حفاظت فر ماے۔